تحریک انصاف مزیدقوت کیساتھ ابھرے گی،انشاءاللہ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں غلطیاں کی گئیں جس کا ہم نے خمیازہ بھگتا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نےپختونخوا بلدیاتی انتخابات کےپہلےمرحلے میں غلطیاں کیں اور خمیازه بھگتا۔ انہوں نے کہا ہے کہ غلط امیدواروں کاانتخاب ایک کلیدی سبب تھا۔وزیراعظم نے خیبر پختونخواہ میں شکست کے بعد کہا ہے کہ اب کے پی کے کے دوسرے مرحلے سمیت ملک بھر کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تحریکی حکمت عملی کی

بذات خود نگرانی کروں گا ۔ تحریک انصاف مزیدقوت کیساتھ ابھرے گی،انشاءاللہ۔

Recent Posts

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدر پاکستان…

31 mins ago

پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج مئوخر کرنے پر آمادہ، اہم شرط رکھ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کل ڈی چوک کا احتجاج مئوخر…

42 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام…

49 mins ago

پی ٹی آئی کی ڈی چوک میں احتجاج کی کال، کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، مختلف راستے بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل ڈی چوک میں احتجاج…

1 hour ago

کوئی احتجاج ملتوی کرنے کے لیے رابطہ نہ کرے، ہم ہر صورت ڈی چوک جائیں گے، علی امین گنڈاپور کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ہر صورت…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

7 hours ago