سعودی حکومت نے عمرہ کی اجازت دیدی ہے . توقع ہے کہ اگلے سال 5لاکھ عازمین حج کو اجازت مل جا ئے گی . اس میں سے 60ہزار سعودی شہری یا وہاں مقیم اوورسیز شہری ہوں گے جبکہ چار لاکھ چا لیس ہزار دنیا بھر سے فر یضہ حج کیلئے جا ئیں گے . پا کستان کو ایک لا کھ کا حج کوٹہ ملنے کا امکان ہے . . .
اسلام آ باد(قدرت روزنامہ) حج کے خواہش مند وں کیلئے اچھی خبر ہے کہ دو سال کے وقفے کے بعد 2022میں حج کے لئے اجازت ملنے کے روشن امکانات پیداہوگئے ہیں . روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق 2019کے حج آپریشن کے بعد کرونا وائرس کی وجہ سے 2020اور2021میں حج کی اجازت نہیں دی گئی تھی اور صرف محدود سعودی شہر یوں کو حج کی اجازت دی گئی تھی .
متعلقہ خبریں