حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آ باد(قدرت روزنامہ) حج کے خواہش مند وں کیلئے اچھی خبر ہے کہ دو سال کے وقفے کے بعد 2022میں حج کے لئے اجازت ملنے کے روشن امکانات پیداہوگئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق 2019کے حج آپریشن کے بعد کرونا وائرس کی وجہ سے 2020اور2021میں حج کی اجازت نہیں دی گئی تھی اور صرف محدود سعودی شہر یوں کو حج کی اجازت دی گئی تھی۔ سعودی حکومت نے عمرہ کی اجازت دیدی ہے ۔ توقع ہے کہ اگلے سال 5لاکھ عازمین حج کو اجازت مل جا ئے گی۔ اس میں سے 60ہزار

سعودی شہری یا وہاں مقیم اوورسیز شہری ہوں گے جبکہ چار لاکھ چا لیس ہزار دنیا بھر سے فر یضہ حج کیلئے جا ئیں گے۔ پا کستان کو ایک لا کھ کا حج کوٹہ ملنے کا امکان ہے۔

Recent Posts

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدر پاکستان…

22 mins ago

پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج مئوخر کرنے پر آمادہ، اہم شرط رکھ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کل ڈی چوک کا احتجاج مئوخر…

32 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام…

40 mins ago

پی ٹی آئی کی ڈی چوک میں احتجاج کی کال، کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، مختلف راستے بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل ڈی چوک میں احتجاج…

53 mins ago

کوئی احتجاج ملتوی کرنے کے لیے رابطہ نہ کرے، ہم ہر صورت ڈی چوک جائیں گے، علی امین گنڈاپور کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ہر صورت…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

7 hours ago