جنید صفدر کی شال کی قیمت اور تفصیلات

(قدرت روزنامہ)مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے اپنی مہندی کی تقریب میں اصلی شہتوش کی قدیم شال پہنی تھی۔

جنید صفدر نے مہندی کی تقریب میں جو شال پہنی تھی، وہ شال 70 سال پرانی ہے اور اس کی قیمت تقریباً 30 لاکھ پاکستانی روپے ہے۔

خیال رہے کہ لندن میں ماہِ اگست میں عائشہ سیف سے نکاح کرنے والے جنید صفدر کی بارات 14 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوئی تھی جبکہ ولیمے کا انعقاد جاتی امراء میں 17 دسمبر کو کیا گیا تھا۔

جنید صفدر نے شادی کی تقریبات کے اختتام پر اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا تھا۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

6 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

6 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

6 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

6 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

6 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

7 hours ago