کوئٹہ کے گرفتار ینگ ڈاکٹرز پر فردِ جرم عائد

(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گرفتار ینگ ڈاکٹرز اور دیگر افراد پر فردِ جرم عائد کر دی۔

ینگ ڈاکٹرز سمیت 19 افراد کو ضلع کچہری میں واقع جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

دورانِ سماعت ینگ ڈاکٹرز اور دیگر گرفتار افراد نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔

عدالت نے استغاثہ کو آئندہ پیشی پر گواہ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔

عدالت کی جانب سے گرفتار ینگ ڈاکٹرز اور دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 24 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

واضح رہے کہ 16 ینگ ڈاکٹرز اور 3 پیرا میڈیکل اسٹاف کو سیکیورٹی زون میں احتجاج کرنے، دھرنا دینے اور دیگر مختلف دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

51 mins ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

1 hour ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

2 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

2 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

2 hours ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

3 hours ago