چینی بلاگر کو 38 ارب روپے کا جرمانہ، وجہ کیا بنی؟

چین(قدرت روزنامہ) چین کی ” لائیو اسٹریم کوئین” ہوانگ وائی عرف وی یا” کو قابل ٹیکس آمدن چھپانے پر 210 ملین ڈالر ( 1.34بلین یوآن، 38 ارب روپے پاکستانی) جرمانہ کردیا۔رپورٹ کے مطابق ہانگ زو صوبے میں حکام نے ہوانگ وائی پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے 2019 اور 2020 میں اپنی قابل ٹیکس آمدن چھپائی ہے جو چینی قوانین کے مطابق ایک جرم ہے ۔ جس پر معروف سوشل میڈیاویب سائٹ ”ویبو ‘دپر کی گئی پوسٹ میں ہوانگ وائی نے اپنی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انتہائی شرمندہ ہیں اور ٹیکس حکام کی جانب سے دی گئی جرمانے کی سزا کو قبول کرتی ہیں۔

یادرہے ہوانگ وائی چین میں انٹرنیٹ سیلیربریٹی ہیں اور آن لائن شاپنگ میں انہیں دیوی کی حیثیت حاصل ہے انہیں لائیو اسٹریمنگ کوئن بھی کہا جاتا ہے اور وہ آن لائن ہر اشتہار میں چاہے وہ نوڈلز کا ہو یا راکٹ لانچ کا ہر جگہ نظر آتی ہیں۔ یادرہے ہوانگ وائی کا نام 2021 میں ٹائم میگزین کی سو بااثر شخصیات میں شامل ہے۔

Recent Posts

نویا نویلی نندا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے…

5 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا…

5 hours ago

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے…

6 hours ago

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر خیبرپختونخوا حکومت کا اعتراض

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ…

6 hours ago

آصف زرداری کی ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید…

6 hours ago

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی میں میٹروبس سروس کہاں کہاں بند رہےگی؟ جانیے

راولپنڈی قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے کل راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاج کا…

7 hours ago