اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترک صدر رجب طیب اردگان نے شرح سود میں اضافے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں وہ کروں گا جو دین کہے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں وہی کام کروں گا جو ہمارا دین کہتا ہے اور شرح سود میں کسی صورت اضافہ نہیں کیا جائے گا۔نجی ٹی وی ہم نیوز انہوں نے کہا کہ مجھے سے شرح سود میں اضافے کی کوئی امید نہ کی جائے کیونکہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے میں اسلامی تعلیمات کے تحت کام کرتا
رہوں گا۔واضح رہے کہ ترکی کی کرنسی لیرا میں گراوٹ ہو رہی ہے اور ان حالات میں ترک صدر سے شرح سود میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس پر انہوں نے اعلان کیا کہ شرح سود میں اضافہ نہیں ہو گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…