وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن سولر صارفین کے کنٹریکٹس کے تحفظ کیلئے نیپرا سے رجوع کرے،پاور ڈویژن نیپرا میں فوراً نظرثانی اپیل دائر کرے،وزیراعظم کامزید کہناتھا کہ سولر صارفین کا بوجھ 3کروڑ76 لاکھ سےزائد عام صارفین پر نہ پڑے،پاور ڈویژن معاملے پر جامع لائحہ عمل تشکیل دے۔

WhatsApp
Get Alert