(قدرت روزنامہ)لوئر دیر میں سابق سینئر سول جج تیمر گرہ پر زیادتی اور رشوت کا الزام ثابت نہ ہونے پر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کو سابق سول جج کی درخواست پر گرفتار کیا گیا اور اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے،ہائیکورٹ نے سول جج کو خاتون کی شکایت پر معطل کر کے او ایس ڈی بنا دیا تھا جبکہ پولیس کے مطابق الزام ثابت نہ ہونے پر سیشن کورٹ نے سابق سول جج کو رہا کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ خاتون نے 25 نومبر کو سابق سینئر سول جج پر زیادتی کا الزام لگایا تھا، متاثرہ خاتون نے یہ الزام بھی عائد کیا تھا کہ جج نے15لاکھ روپے رشوت لے کر ان کی بہن کو نوکری دینے کا بھی وعدہ کیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری ورکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے بولان میڈیکل…
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ائیر لائن پی آئی اے کو بڑی بے دردی اور بے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے بلوچ راجی مچی مجمع…
خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے…