اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مستقل مزاجی سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے حال ہی میں قومی کپتان کی تعریف میں ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا ہے۔
عدنان صدیقی نے کہا کہ بابر اعظم ایک حقیقی لیجنڈ ہیں، طویل مدت بعد ایک مستقل مزاج کرکٹر میسر آیا ہے۔
اداکار نے لکھاکہ کرکٹ میں مستقبل بابر اعظم کا ہی ہے۔خیال رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں کپتان بابراعظم ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئے۔
لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…
ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…