کے پی الیکشن : جیتی ہوئی بازی پلٹ گئی ، دوبارہ گنتی کی گئی تو پہلے فاتح کو بد ترین شکست ، بڑا اپ سیٹ ہو گیا

لکی مروت(قدرت روزنامہ) تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی کے بعد الیکشن کا نتیجہ تبدیل ہوگیا۔تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی کے بعد تحصیل چیئرمین کا نتیجہ تبدیل ہوگیا جس کے بعد جے یو آئی کے امیدوار کو کامیابی مل گئی۔تحصیل بیٹنی میں جمعیت علماء اسلام کے مولانا انور بادشاہ 1021 ووٹ لے کر تحصیل چیئرمین منتخب ہوگئے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے نور گل 647 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

تحصیل میں الیکشن کے بعد امیدواروں کے حامیوں کے احتجاج پر ریٹرننگ آفیسر نے دوبارہ گنتی کے احکامات جاری کیے تھے۔واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں جے یو آئی نے واضح کامیابی حاصل کی جس میں اسے چیئرمین کی 17 اور میئر کی 3 نشستیں ملیں جب کہ ایک بھی میئر شپ پی ٹی آئی کے حصے میں نہ آئی۔

Recent Posts

احتجاج کیلئے 10-10 ہزار لوگ کہاں سے لائیں؟ ارکان بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے احکامات سے پریشان

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کا احتجاج کامیاب کیسے بنائیں،…

13 mins ago

مایا علی کے برائیڈل لک میں حسن کے جلوے، مداح فریفتہ

لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے عروسی جوڑے میں…

29 mins ago

ایمن سلیم کا پریگننسی فوٹو شوٹ سے ننھے مہمان کی آمد کا اعلان

لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے پریگننسی…

34 mins ago

اسموگ میں کمی کے بعد راولپنڈی ڈویژن کا تمام تعلیمی ادارے 19نومبر سے کھولنے کا اعلان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)اسموگ میں کمی اور ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کے بعد راولپنڈی ڈویژن کے تمام…

35 mins ago

پی ٹی اے کا غیررجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی اےکا غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے2 ہفتےکی…

50 mins ago

مریم نفیس نے بچے سے متعلق سوال پر سوشل میڈیا صارف کو کھری کھری سنادیں

لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے بچے سے متعلق…

55 mins ago