شریف فیملی کوغلطی کا احساس ہوگیا:اس لیے اب نوازشریف کا متبادل لایا جارہا ہے:اہم شخصیت کا دعویٰ

لاہور(قدرت روزنامہ)شریف فیملی کوغلطی کا احساس ہوگیا ہے:اس لیے اب نوازشریف کا متبادل لایا جارہا ہے:اہم شخصیت کا دعویٰ،اطلاعات کے مطابق اہم شخصیت نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف فمیلی کو نوازشریف اور شہبازشریف کی کرپشن کی وجہ سے ہونے والے نقصان کا احساس ہوگیا ہے جس کی وجہ سے اب شریف فیملی نے نوازشریف کا متبادل لانے کا فیصلہ کیا ہے ،

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس دعوے کی جہاں ن لیگی حلقوں میں گونج پیدا ہورہی ہے وہاں معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے بھی یہی دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف اب پیچھےچلےجائیں گے اور فیملی ‏کا نیا شخص لانچ کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایک نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے شہبازگل نے کہا کہ شریف فیملی ‏میں سے ایک نیا شخص لانچ کرنےکی کوشش کی گئی ہے پتہ نہیں مریم نواز کے کیسز میں وکلا کی ‏زیادہ بیماریاں کیوں ہو رہی ہیں۔

شہبازگل نے کہا کہ پرپارٹی اپنی پالیسی کےمطابق آگےبڑھتی ہے خیبرپختونخواسےمتعلق فیصلے ‏کےپی حکومت نے کیے ہوں گے وزیراعظم نےفیصلہ کیاآئندہ بلدیاتی امیدواروں کاانتخاب خود کریں ‏گے۔

انہوں نے کہا کہ کےپی میں بلدیاتی انتخابات میں شکست یقیناًپریشانی کی ہے عمران خان نے ‏ہمیشہ کہا ووکرز کو ٹکٹ دینےکی زیادہ کوشش کریں عمران کان نےکہابھائی بھتیجےکوٹکٹ دینے ‏کے بجائے ورکرز کو ٹکٹ دیں جب بھی وزیراعظم عمران خان کےوژن سےہٹیں گےنقصان ہوگا۔

معاون خصوصی نے واضح کیا کہ وزیراعظم کو بلدیاتی انتخابات کی کوئی تحقیقاتی رپورٹ نہیں ‏جمع کرائی گئی خبردرست نہیں وزیراعظم عمران خان براہ راست عوام سےرابطےمیں ہوتےہیں ‏تحمل رکھیں ہم اپنی غلطیوں سےسیکھتےہیں دہراتےنہیں۔

Recent Posts

ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی دعوت پر حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت…

1 min ago

شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر کس نے لیک کیا؟ پتہ چل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں نے میگا سٹار…

27 mins ago

کونسا مشہور اداکار انوشکا سے محبت کرتا تھا؟ کرن جوہر کے انکشاف پر اداکارہ حیران پریشان ہوگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی…

31 mins ago

کیا پی ٹی آئی شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی سبوتاژ کرنا چاہتی ہے؟ شیری رحمان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے…

34 mins ago

غیرمعیاری چاولوں کی ایکسپورٹ؛ 72 رائس ملز کیخلاف تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مختلف ممالک میں ناقص اور غیر معیاری چاولوں کی ایکسپورٹ کے حوالے…

42 mins ago

کہیں چار لوگوں کا قافلہ بھی نظر نہیں آیا، ہم تو بہت پرسکون اور چِل ہیں: عظمیٰ بخاری کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر رد عمل

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں…

43 mins ago