بدقسمتی سے پاکستان میں کچھ لوگوں کا ایجنڈا ہی مایوسی پھیلانا ہے، شہباز گل

عالمی سطح پر ریکارڈ مہنگائی کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتری کی راہ پر ہے،معاون خصوصی کا ٹویٹ
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں کچھ لوگوں کا ایجنڈا ہی مایوسی پھیلانا ہے، عالمی سطح پر ریکارڈ مہنگائی کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتری کی راہ پر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہبازگل نے سیاسی مخالفین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں معاشی حالات جیسے ہیں اگر اس کا پاکستان سے موازنہ کریں تو شکر ادا کرنا چاہیے، بد ترین خساروں کی وراثت، کورونا اور عالمی سطح پر ریکارڈ مہنگائی کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتری کی راہ پر ہے۔

Recent Posts

حلالہ سینٹرز کا کاروبار؟ نادیہ خان کے بیان نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی…

8 mins ago

“بہن کی نند سے شادی نہیں کی تو بہن نے میری اہلیہ کی تصاویر لیک کردیں”

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں…

10 mins ago

پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…

18 mins ago

خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں دشمن کیخلاف مسلم ممالک کی دفاعی لائن بنانے پر زور

تہران(قدرت روزنامہ)ایران کے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے 5 سال بعد نماز جمعہ…

21 mins ago

ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف…

31 mins ago