کراچی (قدرت روزنامہ)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر ناصر مگوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز کی کرپٹو کرنسی موجود ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر مگوں کا کہنا تھاکہ ہماری تحقیق کےمطابق پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز کی کرپٹوکرنسی ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ حکومت سے درخواست ہے کہ کرپٹو کرنسی دبئی کے بجائے پاکستان میں کیش ہو جبکہ بھارت میں بھی کرپٹو کرنسی کے اصول بنا دیے گئےہیں۔ایف پی سی سی آئی کے صدر کا کہنا تھاکہ موجودہ حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ وقت پر فیصلہ سازی نہ کرنا ہے۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…