اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں گیس کی قلت سے عوام کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ کوئی گیس کے رونے رو رہا ہے تو کوئی بجلی اور گیس کے بناء ایندھن سے چلنے والا چولہا خریدنے کی کوشش کر رہا ہے۔ لیکن آج کے اس ماڈرن دور میں کراچی جیسے بڑے شہر میں بھی لوگ پرانے زمانے کی طرح گوبر کے اُپلوں پر کھانا بنا کر کھا رہے ہیں۔یہی وجہ ہے سوشل میڈیا پر اپلے بہت وائرل ہو رہے ہیں۔
کچھ لوگ حکومت کا مزاق اُڑاتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اب حکومت کو احساس راشن پروگرام کی جگہ احساس ایندھن پروگرام بھی کھول دینا چاہیئے اور اس میں گیس نہ دے سکیں تو گوبر اور اپلوں کا ہی انتظام کر دیں۔تبدیلی میں اضافہ ایسا ہوا کہ ایک مرتبہ پھر ماضی کی یادوں میں کھو گئے۔ کسی نے کمنٹ کرکے کہا کہ ہاتھ کالے ہوں گے تو کیا ہوا بچوں کو پیٹ تو وقت پر بھر جائے گا۔
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…
لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…
لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…
لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے…