او آئی سی کانفرنس کا انعقاد کروا کے خطے میں امن کیلئے پاکستان نے پہل کر دی: پرویز الہی

لاہور(قدرت روزنامہ) او آئی سی کانفرنس کا انعقاد کروا کے خطے میں امن کیلئے پاکستان نے پہل کر دی:اطلاعات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کیلئے او آئی سی کانفرنس کا انعقاد کروا کے خطے میں امن کیلئے پہل کر دی، اقوام متحدہ، تمام ممالک اپنا اپنا کردار ادا کریں۔

چودھری پرویز الٰہی سے ہاؤس آف کامنز کی ممبر انعم قیصر اور اعزازی قونصل جنرل آف مالڈووا محمود الحسن نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔ پاکستان میں جمہوری نظام کے تسلسل ،پارلیمنٹ کی بالادستی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور کے علاوہ خطہ کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر پرویز الہی کا کہنا تھا کِہ اوورسیز پاکستانی برطانیہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔برطانوی ممبر نے قرآنی آیات سے مزین پنجاب اسمبلی کے ایوان اور نئی بلڈنگ کو دی سٹیٹ آف آرٹ قرار دیا۔

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی اور ڈی جی پارلیمانی امور پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک بھی موجود تھے۔

انعم قیصر کا کہنا تھا کہ برطانیہ، او آئی سی کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کے کردار کو سراہتا ہے۔ اپاکستان ابھرتی ہوئی معاشی طاقت کے طور پر سامنے آ رہا ہےیہ خوبصورت اور امن پسند ملک ہے۔

Recent Posts

معاشی استحکام کیلئے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…

6 hours ago

مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا

ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…

6 hours ago

سیکیورٹی خدشات، ضلع خیبر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ

پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…

6 hours ago

زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

6 hours ago

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

8 hours ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

8 hours ago