(قدرت روزنامہ)اوکاڑہ میں جھولے سے گِر کر جاں بحق ہونے والی بچیوں کے مقدمے میں نامزد ملزم عجب خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اوکاڑہ میں گزشتہ روز جھولے سے گر کر 6 اور 8 برس کی دو بہنیں موت کے منہ میں چلی گئیں۔
بغیر سرٹیفیکیٹ جھولے لگے تو ڈی سی کو گرفتار کرنا چاہیے: فواد چوہدری
پولیس نےجاں بحق بچیوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ جھولوں کےمالک حاکم علی، اللہ دتہ، عجب خان، اور دو نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔
چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا اوکاڑہ میں جھولا سے دو بچیوں کے گرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر فوجی سربراہان…