آپ گھر بیٹھے پیسہ کما سکتے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آپ گھر بیٹھے پیسہ کما سکتے ہیں اور ملک کیلئے زرمبادلہ کماسکتے ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارا آئی ٹی میں 100 سرٹیفکیشن کا پروگرام چل رہا ہے، یوتھ پاکستان کو قرضوں سے نجات دلائے گی۔انہوںنے کہاکہ کنسٹریکشن صنعت پر خاص طور پر کام کیا ہے، کنسٹریکشن سیکٹر میں ایک ہزار ارب روپے کی منظوری ہوچکی ہے۔فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ آپ تعمیری صنعت سے جڑے دیگر شعبوں میں کاروبار کرسکتے ہیں، نیا کاروبار ہوگا، نئی سرمایہ کاری ہوگی تو ٹیکس بھی بڑھے گا۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ اسپیکر کی…

1 hour ago

’’میرے دکھ میرے ہیں…‘‘؛ ایشوریا رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے کی ڈائری کا ایک صفحہ…

1 hour ago

آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا گیا تو اگلا احتجاج اسے ہٹانے کے لیے ہوگا، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کے پی سوا…

1 hour ago

پشتون تحفظ موومنٹ کی گزشتہ چھ ماہ کی سرگرمیاں ملک کے خلاف رہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ…

1 hour ago

اسلام آباد پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ عمران خان اور وزیراعلی کے پی پر درج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران جاں بحق اسلام آباد پولیس…

2 hours ago

احتجاج کرنے والے دکانیں بند کرانے کے بجائے ٹیبل ٹاک کریں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک دن کی ہڑتال…

2 hours ago