لاہور (قدرت روزنامہ)جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کی نتھیا گلی میں ہونے والی ملاقات ملتوی کر دی گئی ہے ، ترین گروپ نے دو اور تین اگست کو نتھیا گلی میں اکھٹے ہونا تھا ۔
تفصیلات کے مطابق ترین گرو پ کے اراکین کو د و دن کیلئے نتھیا گلی بلایا گیا تھا جس حوالے سے کافی چہ مگوئیاں ہو رہی تھیں جس پر جہانگیر ترین نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ نتھیا گلی کے دورے کا مقصد تفریح تھا لیکن میڈیا نے اسے مشاورتی اجلاس کے طور پر پیش کیا ، نتھیا گلی کے وزٹ کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں تھا ، اس لیے اب اس وزٹ کو ملتوی کر دیا گیاہے ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…
کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…