پی پی، ن لیگ کے معتدل حلقےکم سے کم نکات پر اتفاق کیلئے سرگرم، زرداری شہباز ملاقات کا امکان

اوکاڑہ(قدرت روزنامہ) زرداری اور شہباز شریف کا ایک ہی دن حکومت کے خلاف سخت مؤقف کا اظہارسیاسی حلقوں میں اہمیت اختیار کر گیا ہے.

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے معتدل حلقےاپوزیشن جماعتوں کے کم سے کم نکات پر اتفاق کے لئے سرگرم ہوگئے ہیں ۔زرداری کے لاہور قیام کے دوران ان کی شہباز شریف سمیت ن لیگ کی مرکزی قیادت سے ملاقات کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

سیاسی حلقوں نے اس بات کو بھی نوٹ کیا ہے کہ زرداری نے مسلم لیگ ن پر اور میاں شہباز شریف نے پیپلز پارٹی پرتنقید سے گریز کیا ہے۔

اسے مشترکہ جدوجہد کی ابتداء سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں پارٹیوں کی گرینڈ الائنس کی خواہش رکھنے والی سیاسی شخصیات ایک بار پھر سرگرم عمل ہو گئی ہیں۔

Recent Posts

انتظار کی گھڑیاں ختم: شاؤمی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑی متعارف کرادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شاؤمی پاکستان سٹور کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بلاگ…

14 mins ago

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم کر کے رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس محمد وحید خان نے حکم جاری کیا لاہور (قدرت…

28 mins ago

ایزی پیسہ صارفین کے اکاؤنٹس بلاک ہونے کی خبریں زیر گردش

12 ہزار سے زائد صارفین نے پوسٹ کو دیکھا جبکہ 60 مرتبہ اسے ری پوسٹ…

46 mins ago

انٹر بینک میں ڈالر277 روپے 55 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ میں…

1 hour ago

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا، مزید 4 کیسز رپورٹ

نئے پولیو کیس جیکب آباد ، کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے اسلام…

1 hour ago