(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ نا اہلوں سے صوبہ چل رہا ہے نہ ملک، بھگتنا عوام کو پڑ رہا ہے۔
لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنانا مشن ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کارکن بلدیاتی الیکشن جیتنے کے لیے تیار اور متحرک ہو جائیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر نے مزید کہا کہ ملک سے مہنگائی اور بے روزگاری صرف پیپلز پارٹی ختم کر سکتی ہے۔
راجہ پرویز اشرف نے یہ بھی کہا ہے کہ ناراض جیالوں کو واپس لا کر متحرک کریں گے، پی پی ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…