فیصل آباد(قدرت روزنامہ)فیصل آباد کی عدالت میں دہرے قتل کے ملزمان کی پیشی کے موقع پر پولیس حراست میں شاہانہ پروٹوکول دیا گیا۔کچہری کے احاطے میں دستر خوان سجا کر ملزمان کی کھانوں سے تواضع کی گئی۔
پولیس کی حراست میں ملزمان ہتھکڑیوں کے بغیر کھانے کا لطف اٹھاتے رہے۔ملزمان پر ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کا الزام ہے، ملزمان مقتولہ کے قریبی رشتے دار ہیں۔
پولیس کے ترجمان کے مطابق سی پی او غلام مبشر میکن نے ملزمان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انچارج بخشی خانہ سمیت 4 ملازمین کو معطل کر کے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ…