وزیراعظم کا دبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 پاکستانی جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نےدبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نےدبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانی جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا،کہا متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتی مشن متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہے۔

وزیراعظم نےمتاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن معاونت اور میتوں کی واپسی میں سہولت کی ہدایت دیتے ہوئے کہا غم کی گھڑی میں حکومت سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

WhatsApp
Get Alert