اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی نے اسد عمر کو پارٹی کا نیا سیکرٹری جنرل بنا دیا گیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اب نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔
انہوں نے لکھا کہ اسد عمر تحریک انصاف کے نئے سیکرٹری جنرل ہوں گے جب کہ پرویز خٹک خیبر پختونخوا، علی زیدی سندھ اور قاسم سوری بلوچستان کے صدر ہوں گے۔
فواد چودھری نے بتایا کہ شفقت محمود پنجاب اور خسرو بختیار جنوبی پنجاب کے پارٹی صدور ہوں گے۔
واضح رہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں پارٹی کی تمام تنظیموں کو معطل کر دیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…