دان رابرٹ زاہونک کا خیال تھا کہ طویل عرصے تک ایک ساتھ رہنے کی وجہ سے میاں بیوی ایک دوسرے کی عادتیں اپنا لیتے ہیں جس کی وجہ سے اُنکے چہرے کے تاثرات، مسکُراہٹ اور نقوش ملنے لگتے ہیں . رپورٹ میں یہ بات بھی واضح رہے کہ ضروری نہیں ہے کہ ایسا ہر شادی شدہ جوڑوں کے ساتھ ہو، کافی دفع میاں بیوی کی شکلیں ایک دوسرے سے مختلف بھی دکھائی دیتی ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا کبھی آپنے غور کیا ہے کہ شادی کے کئی سال بعد میاں بیوی کی شکلیں ایک جیسی دیکھا ئی دینے لگتی ہیں؟ نہیں! لیکن حقیقت میں ایسا ہوتا ہے .
خبر ایجنسی کی رپورٹس کے مطابق سنہ 1987ء میں کی گئی ایک نفسیاتی تحقیق میں مشہور نفسیات دان رابرٹ زاہونک نے انکشاف کیا تھا کہ وہ جوڑے جو 25 سال یا اس سے زیادہ کا عرصہ ایک ساتھ گزار چکے ہوتے ہیں، اُنکی شکلیں ایک دوسرے سے ملنے لگتی ہیں .
متعلقہ خبریں