شادی شدہ جوڑا کئی سال ایک ساتھ رہنے کے بعد ملتے جلتے کیوں لگتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا کبھی آپنے غور کیا ہے کہ شادی کے کئی سال بعد میاں بیوی کی شکلیں ایک جیسی دیکھا ئی دینے لگتی ہیں؟ نہیں! لیکن حقیقت میں ایسا ہوتا ہے۔

خبر ایجنسی کی رپورٹس کے مطابق سنہ 1987ء میں کی گئی ایک نفسیاتی تحقیق میں مشہور نفسیات دان رابرٹ زاہونک نے انکشاف کیا تھا کہ وہ جوڑے جو 25 سال یا اس سے زیادہ کا عرصہ ایک ساتھ گزار چکے ہوتے ہیں، اُنکی شکلیں ایک دوسرے سے ملنے لگتی ہیں۔

دان رابرٹ زاہونک کا خیال تھا کہ طویل عرصے تک ایک ساتھ رہنے کی وجہ سے میاں بیوی ایک دوسرے کی عادتیں اپنا لیتے ہیں جس کی وجہ سے اُنکے چہرے کے تاثرات، مسکُراہٹ اور نقوش ملنے لگتے ہیں۔

رپورٹ میں یہ بات بھی واضح رہے کہ ضروری نہیں ہے کہ ایسا ہر شادی شدہ جوڑوں کے ساتھ ہو، کافی دفع میاں بیوی کی شکلیں ایک دوسرے سے مختلف بھی دکھائی دیتی ہے۔

Recent Posts

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

2 mins ago

پی ٹی آئی جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی، عطا تارڑ

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے…

1 hour ago

جلسے میں علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے…

1 hour ago

آئینی ترامیم و ججز تعیناتی کے حوالے سے گورنر پنجاب کی وزیراعظم پر تنقید

کہوٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آئینی ترمیم اور ججز کی تعیناتی کے معاملے…

1 hour ago

سندھ میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں،حافظ نعیم الرحمان

کندھ کوٹ (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی…

2 hours ago

کوئٹہ میں سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا لائسنس منسوخ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا وکالت کا لائسنس…

2 hours ago