بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا، شیخ رشید کی مزارقائد پر میڈیا سے گفتگو

کراچی(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا، قائد اعظم نے برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کے لئے ایک الگ ملک بنا کر تاریخ رقم کی ہے ۔
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے مزار قائد پر حاضری دی ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہہم نے اقلیتوں کو سارے حقوق دینے ہیں او رحکومت اس معاملے میں آئین پاکستان اور قائد اعظم کی تعلیمات پر کاربند ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا۔شیخ رشید احمد کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہندو مسلمان کے قتل و غارت اور خاتمے کا منصوبہ بنا رہا ہے ۔اس موقع پر وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے مزارِ قائد پر پھول رکھے، فاتحہ پڑھی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے ۔

Recent Posts

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار…

24 mins ago

بالآخر نوازشریف کے وزارت عظمیٰ سے پیچھے ہٹنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ، محمد زبیر نے اعتراف کرلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے…

27 mins ago

کسی دوسرے ملک کو اڈے فراہم کرنے سے متعلق پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف کسی…

44 mins ago

مودی کی نقل سے مشہور ہونے والے کامیڈین نے انہی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)مودی کی نقل سے مشہور ہونے والے معروف بھارتی کامیڈین شام رنگیلانے انہی…

48 mins ago

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا گیا، شاندار خبر

پشاور(قدرت روزنامہ)صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نے طالبات کو…

59 mins ago

میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی موجودہ ٹاپ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی…

1 hour ago