نوازشریف کی سزائیں اگر معاف ہونی ہیں تو ساری جیلوں کے دروازے کھول دینے چاہئیں، شہباز گل نے قطری شہزادے کو نواز شریف کی اے ٹی ایم قرار دیدیا

بورے والا(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سزائیں اگر معاف ہونی ہیں تو ساری جیلوں کے دروازے کھول دینے چاہیئں معمولی جرائم میں جیل کاٹنے والوں کا پھر کیا قصور ہے نوازشریف سے جب پوچھا گیا کہ لندن فلیٹ کہاں سے خریدے تو انہوں نے کہا کہ یہ قطریوں نے ہمیں تحفے میں دیئے اور دوسروں پر اے ٹی ایم کا الزام لگانے والے نے اعلی عدالت میں خود لکھ کردیا کہ قطری شہزادے ہماری اے ٹی ایم ہیں اب یہ شوشہ چھوڑا جارہا ہے کہ نوازسریف کی ڈیل ہوگئی ہے

اور وہ واپس ارہے ہیں نوازسریف کا بنیادی طور پر ویزہ کینسل ہوگیا ہیاور اب وہ اپیل پر ہیں اگر نوازسریف کا ہمیں ڈر ہوتا تو تو ہم انہیں ویزہ ایشو کردیتے ہم تو چاہتے ہیں نواز شریف واپس آئیں وہ جب بھی آئیں گے تو سیدھا جیل جائیں گے اب یہ منجن بیچنے کی بھی کوشش کی جارہی ہے کہ نوازسریف کسی ڈیل کے تحت وطن واپس آرہے ہیں وہ کسی سیاسی یا ڈیل کی بنیاد پر نہیں بلکہ بے دخل ہوکر واپس آرہے ہیں حکومت اور پاکستانی اداروں میں محب وطن لوگ بیٹھے ہیں اس لئے چوروں سے ڈیل کسی صورت ممکن نہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے میونسپل کمیٹی بورے والا کے کونسلر عبدالجبار بٹ کے صاحبزادے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے انچارج ارسلان بٹ کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب کے ترجمان شوکت محمود بسرا بھی موجود تھے۔

Recent Posts

محمد رضوان نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میں کسے ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑا دعویٰ

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو…

5 mins ago

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل، شہریوں نے گرم کپڑوں اور ہیٹر کا استعمال شروع کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل ،شہریوں نے گرم…

6 mins ago

مناہل ملک فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مقبول ہو گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی…

10 mins ago

نیشنل پارٹی پر تنقید برائے تعمیر کی تھی مگر سوالوں کا جواب دینے کی بجائے وہ ذاتیات پر اتر آئے، بی این پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان نیشنل پارٹی کے بیان کے رد عمل میں…

12 mins ago

سیف اللہ رودینی کو لاپتہ ہوئے 11 سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر مہم چلائی جائے گی، بی وی جے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا…

26 mins ago

کوئٹہ، پولیس سے مذاکرات کے بعد بچے کے اغوا کیخلاف احتجاجی دھرنا موخر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور…

39 mins ago