پتوکی ،نومولود بچی کو گندگی کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا ،سردی کی شدت سے دم توڑ گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) پتوکی کے علاقہ بدر کالونی میں نومولود بچی کو گندگی کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا جو سردی کی شدت سے دم توڑ گئی . تفصیلات کے مطابق بدر کالونی پتوکی میں کوڑے کے ڈھیرے پر نومولود بچی کو پھینکا گیا جو شدید سردی کے باعث جاں بحق ہو گئی .

اہل علاقہ نے نومولود بچی کی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی لاش کو قبضے میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد اس کی تدفین کر دی . پولیس نے بچی کی لاش کو گندگی کے ڈھیر پر پھینکے والوں کی تلاش شروع کر دی ہے . . .

متعلقہ خبریں