لاہور(قدرت روزنامہ) پتوکی کے علاقہ بدر کالونی میں نومولود بچی کو گندگی کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا جو سردی کی شدت سے دم توڑ گئی ۔
تفصیلات کے مطابق بدر کالونی پتوکی میں کوڑے کے ڈھیرے پر نومولود بچی کو پھینکا گیا جو شدید سردی کے باعث جاں بحق ہو گئی۔ اہل علاقہ نے نومولود بچی کی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی لاش کو قبضے میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد اس کی تدفین کر دی ۔پولیس نے بچی کی لاش کو گندگی کے ڈھیر پر پھینکے والوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…