حکومت نے صحت کے شعبے کی بہتری کیلئے اربوں روپے کا اضافی بجٹ دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کا صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے 26 ارب روپے کا اضافی بجٹ دے دیا۔حکومت پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ نے 26 ارب روپے کا اضافی جاری کردیا۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کو 7 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بجٹ دیا گیا۔محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کو 18 ارب 52 کروڑ روپے کا اضافی بجٹ دیا گیا۔ محکمہ صحت کے دونوں محکموں نے حکومت 34 ارب روپے کی ڈیمانڈ کی تھی۔لاہور میں ایک ہزار بیڈ پر ہستپال کی تعمیر کے لیے 6 ارب روپے کا بجٹ دیا گیا نئے

ایمرجنسی اور ٹراما سنٹر کے لیے بھی فنڈ جاری کردئیے گئے۔پنجاب کے دیگر ہسپتالوں میں جاری تعمیراتی منصوبوں کے لیے بھی بجٹ دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے یہ بجٹ ایڈیشنل ریسورسز کی مد میں محکمہ صحت کو جاری کیے ہیں۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

4 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

4 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

4 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

4 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

4 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

4 hours ago