دنانیر کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ شادی سیزن۔اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔اس سے قبل دنانیر

کی ایک مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا انسٹا گرام پر وائرل ہو گئی تھی۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ دنانیر سے شادی کے حوالے سے سوال کیا جاتا ہے اور3 آپشن بھی دیے جاتے ہیں۔دنانیر کو تین معروف اداکاروں کے ناموں کا آپشن دیتے ہوئے پوچھا گیا کہ اِن اداکاروں میں سے وہ کس کے ساتھ شادی، کس کا قتل اور کس کے ساتھ ڈیٹ کرنا چا ہتی ہیں؟اس سوال کے جواب میں دنانیر کا کہنا تھا کہ چونکہ احد رضا میر پہلے ہی سے شادی شدہ ہیں اسی لئے وہ احد رضا میر کو قتل اور بلال عباس خان سے شادی کرنا چاہیں گی۔جبکہ تیسرے آپشن کے لئے دنانیر اداکار شہریار منور کا نام ڈیٹ پر جانے کے لئے لیتی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ دنانیر انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

3 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

3 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

3 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

4 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

5 hours ago