سردیوں میں گرم دودھ پینے سے وزن میں حیرت انگیز کمی ،موٹاپے سے پریشان افرادکو خوشخبری سنا دی گئی

جڑانوالہ (قدرت روزنامہ) ماہرین نے موٹاپے سے پریشان افراد کو خوشخبری سناتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ سردیوں میں گرم دودھ پینے سے وزن میں حیرت انگیز کمی کی جا سکتی ہے ۔ماہرین کے مطابق گرم دودھ پینے سے پانچ بنیادی فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔ گرام دودھ خون میں شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔چینی کے بغیر گرم دودھ رات کو سونے سے پہلے پئیں تو یہ آپ کا شوگر لیول بہتر رکھنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ نیند کے لئے بہتر ہے؟گرم دودھ پینے سے ذہن اور جسم پرسکون رہے گا۔ بستر میں جانے سے پہلے ایک گلاس

گرم دودھ سے آپ کی پرسکون اور اچھی نیند سوئیں گے کیونکہ اس میں شامل ٹریپٹوفین کے عناصر اچھی نیند میں مدد دیتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ گرم دودھ کا ایک گلاس رات کو آپ کا ہاضمہ اور قوت مدافعت مضبوط کرنے میں مددگار ہوتا ہے۔ وزن میں کمی آپ حیران ہوں گے کہ ماہرین گرم دودھ کو وزن کم کرنے میں بھی اس بہت مددگار قرار دیتے ہیں کیونکہ گرم دودھ رات کے وقت آپ کی بھوک مٹانے کا کام بھی کرتا ہے۔عورتوں کی ہڈیوں کی مضبوطی ماہرین کہتے ہیں کہ گرم دودھ میں ایسے غذائی اجزاء شامل ہوتے ہیں جو انسانی اور خاص طور پر عورتوں کی ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔ گرم دودھ ہڈیوں سے جڑی بیماریوں سے دور رکھتا ہے۔ دانتوں کی حفاظتگرم دودھ آپ کے دانتوں کو توانا اور منہ کی بدبو سے بچاتا ہے۔ دودھ میں ایسے اجزء ہیں جو دانتوں کے اندر چھپے کیڑوں کا مقابلہ کرتا ہے اور آپ کو دانتوں کی مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

Recent Posts

احتجاجی مظاہرین کے تشدد کا نشانہ بننے والے پولیس اہلکار حمید شاہ دم توڑ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں 26 نمبر چونگی پر احتجاجی مظاہرین کے پتھراؤ اور…

10 mins ago

ملتان: انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان، پہلے ٹیسٹ سے بین اسٹوک آؤٹ

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلیںڈ نے اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔…

19 mins ago

اسلام آباد اور گردونواح میں موبائل سروس کب بحال ہوگی؟ وفاقی وزیر داخلہ نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور…

26 mins ago

علی امین گنڈاپور کا اغوا اور گرفتاری کے دعوے ۔۔۔ اسد قیصر کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

33 mins ago

جڑواں شہروں کو ملانے والے راستے، انٹرنیٹ اور موبائل سروس تیسرے روز بھی بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد اور راولپنڈی کے مکین…

42 mins ago

علی امین گنڈاپور نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

52 mins ago