نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سسلین مافیا ثابت کیا،وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آ باد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گلگت بلستان کی سپریم کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا۔ اتوار کو فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر ایک اخباری تراشہ شیئر کیا اور اس کے ساتھ ایک کیپشن بھی لکھا۔ وفاقی وزیر نے لکھا کہ رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا، نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سسیلین مافیا ثابت کیا۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ کیسے مافیا کی طرح عدالتوں، اداروں کو بلیک میل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو اسلام…
چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…
پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…
ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…
پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…