انہوں نے مزید کہا کہ رسی جل گئی ہے مگر بل نہیں گیا . . .
اسلام آ باد (قدرت روزنامہ) وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ رانا شمیم ن لیگ وکلا ونگ کے عہدیدار ہیں، یہ بات ان کے صاحبزادے نے خود ٹی وی پر تسلیم کی . وزیر مملکت فرخ حبیب کا اپنے بیان میں کہا کہ نوازشریف نے عدلیہ پر حملے کیلئے بیان حلفی بھی اپنی موجودگی میں تحریر کرایا، یہ بہت بڑا انکشاف ہے ،اسی لئے تو انہیں گارڈ فادر کہا گیا تھا .
متعلقہ خبریں