سارہ احمد کے مطابق بچی کو اس کے سوتیلے نانا نے زیادتی کا نشانہ بنایا،بچی کے چھوٹے بھائی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے . چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کا بتانا ہے کہ زیادتی کاشکار بچی کا میڈیکل کروانے کے بعد ایف آئی آر درج کروائی جائے گی . . .
زیادتی کا شکار بچی گلبرگ کے علاقے سے تحویل میں لے لیا گیا ہے ،چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب
لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور کے علاقے گلبرگ میں سوتیلے نانا نے 9 سالہ نواسی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا . چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی چیئر پرسن سارہ احمد نے کہا ہے کہ زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کو لاہور میں گلبرگ کے علاقے سے تحویل میں لے لیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں