دن میں قہوہ کتنی بار پی سکتے ہیں؟ ماہرین نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قہوہ یعنی سبز چائے کی مختلف اقسام ہیں جس کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔ماہرین کے مطابق سبز چائے روزانہ کی روٹین میں شامل کر کے شریانوں کی تنگی اور سختی دور کی جاسکتی ہے۔
اس کے علاوہ ایک دن میں کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ 5 کپ سبز چائے کا استعمال کرنا چاہئیے، اس سے زیادہ سبز چائے کا استعمال نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔سبز چائے کی زیادتی نیند، خون میں کمی، ذہنی دباؤ اور ہڈیوں کے بھربھرے پن کا سبب بنتی ہے۔
طبی ماہرین کی جانب سے شوگر، ہائی بلڈ پریشر، ذہنی دباؤ، موٹاپے اور مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لئے روزانہ کی بنیاد پر سبز چائے کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے۔سبز چائے جہاں موٹاپے پر کنٹرول کرتی ہے وہیں اس میں کیفین ہونے کے سبب جسمانی اعضاء کی کارکردگی کو بھی بہتر بناتی ہے۔
ماہرین کے مطابق سبز چائے میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس کینسر کے خطرات کو بھی کم کرتا ہے ۔

Recent Posts

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

4 hours ago

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…

4 hours ago

کے پی کے عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں،عون چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…

4 hours ago

وی پی این کے استعمال پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…

5 hours ago

ہنزہ : بس کھائی میں جاگری، ایک مسافر جاں بحق، 15زخمی

ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…

5 hours ago

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…

5 hours ago