مسلم لیگ(ن)نے پی ٹی آئی کی وکٹ گرادی

(قدرت روزنامہ) پی پی 170واپڈٹاون میں تبدیلی ،تحریک انصاف کےچیئرمین یونین کونسل 255میاں خرم سعیدنےتحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیارکرلی.مسلم لیگ ن کےارکان قومی اسمبلی رانامبشراقبال،وحیدعالم خان،میاں عمران جاوید،بی بی وڈیری سمیت دیگرموجود،سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی سالگرہ کاکیک بھی کاٹاگیا۔

واپڈا ٹاؤن170 مسلم لیگ ن کے دفترمیں منعقدہ تقریب میں رکن قومی اسمبلی رانا مبشر اقبال کا کہنا تھا کہ وہ خرم سعید کو مسلم لیگ ن میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام جعلی تبدیلی کے دھوکے کو پہچان چکے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ تبدیلی کے نام پر ہر شعبے کو تباہ کر دیا گیا، ایم این اے وحیدعالم خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف سے اور لوگ بھی اب واپس مسلم لیگ ن میں آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

تقریب میں ساجد گیلانی، عمیر خان، حسنین خان، میاں طلعت فاروق، رائے خضر، اعظم چغتائی، اشرف جلال، سجاد حسین، ملک ارشد، میاں طاہر، ڈاکٹر لیاقت، حاجی اسلم گجر، ارشد گجر، علی گجر، نصیر احمد، ملک منشا کھوکھر سمیت دیگر موجود تھے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago