معین خان اور ان کےچھوٹےبیٹے اعظم خان کے ڈانس کی ویڈیووائرل

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ مریم انصاری سابق کرکٹراور وکٹ کیپر معین خان کے بیٹے اویس خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، دونوں کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائر ہو گئی ہیں لیکن جو سب سے زیادہ صارفین کی توجہ کا مرکز بنا وہ معین خان کا اور ان کے چھوٹے بیٹے اعظم خان کا ڈانس تھا۔

پاکستانی اداکارہ مریم انصاری سابق کرکٹراور وکٹ کیپر معین خان کے بیٹے اویس خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، دونوں کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائر ہو گئی ہیں۔ گزشتہ روز مریم انصاری کی شیندی ہوئی جس میں کئی نامور ستاروں نے شرکت کی، لیکن جو سب سے زیادہ صارفین کی توجہ کا مرکز بنا وہ معین خان کا اور ان کے چھوٹے بیٹے اعظم خان کا ڈانس تھا۔




یاد رہے اعظم خان قومی کرکٹ کا حصہ بھی ہیں۔شادی کی تقریب سے مریم انصاری کے بھائی اور اداکار علی انصاری کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئیں، جن کی منگنی پاکستانی اداکاری سبور علی سے ہوئی ہے۔سبور علی بھی شادی میں آگے آگے نظر آئیں، شادی میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی شرکت کی۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

38 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

41 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

45 mins ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

47 mins ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

55 mins ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

1 hour ago