انہوں نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق کہا کہ بلواسطہ رابطہ ضرور ہے، براہ راست کچھ بھی نہیں ہو رہا ہے . وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ چاہتے ہیں سرحد پر باڑ کا کام بھی باہمی اشتراک سے ہو، اس میں بہت پیسا لگا اور بڑی جانیں ضائع ہوئی ہیں . اُن کا کہنا تھا کہ ہم طالبان کی مدد کرنا چاہتے ہیں جبکہ طالبان نے بھی یقین دلایا ہے کہ اُن کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہیں ہوگی . . .
(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین سے بات چیت نہیں ہوسکتی .
ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ بانی متحدہ پر قتل و غارت گری کے مقدمات ہیں، اس لیے اُن سے بات چیت نہیں ہوسکتی .
متعلقہ خبریں