(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین سے بات چیت نہیں ہوسکتی۔
ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ بانی متحدہ پر قتل و غارت گری کے مقدمات ہیں، اس لیے اُن سے بات چیت نہیں ہوسکتی۔
انہوں نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق کہا کہ بلواسطہ رابطہ ضرور ہے، براہ راست کچھ بھی نہیں ہو رہا ہے۔
وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ چاہتے ہیں سرحد پر باڑ کا کام بھی باہمی اشتراک سے ہو، اس میں بہت پیسا لگا اور بڑی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ ہم طالبان کی مدد کرنا چاہتے ہیں جبکہ طالبان نے بھی یقین دلایا ہے کہ اُن کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…
ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…