میرا کا سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا . نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے .

اداکارہ میرا نے بتایا کہ جلد ہی پی ٹی آئی رہنمائوں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کروں گی . میرا کا کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی . .

متعلقہ خبریں