پشاور(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے پرسنل اسسٹنٹ
(پی اے) کے خلاف قومی احتساب بیورو ( نیب) کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق نیب نے صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے پرسنل اسسٹنٹ ارسلان انجم کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی مد میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔اس ضمن میں نیب کی جانب سے
جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ تحقیقات کے لیے سیکرٹری فنانس سے ارسلان انجم کو دوران ملازمت دی گئی دیگر مراعات سمیت تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔دوسری جانب نیب نے ارسلان انجم کے پی اے کے محکمے میں جمع کرائےگئےگوشوارے کی تفصیلات بھی مانگ لی ہے۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…