حبابخاری کی گلابی ساڑھی میں تصویر وائرل

(قدرت روزنامہ)خوبرواداکارہ حبابخاری کی گلابی اورسنہری کڑھائی کی ساڑھی میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی . تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں، مقبول ڈرامہ' دیوانگی'نے ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ کیا، اداکارہ کی ایک نئی تصاویر وائرل ہوئی جو مداحوں کا بھاگئی، صارفین کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کئے جارہے ہیں .

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری کی جنہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز سے کامیابیاں سمیٹیں اور جلد انڈسڑی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے کئی سیریلز میں کام کیا، ان کے چاہنے والوں بھی حبا بخاری کی اداکاری کے معترف ہیں،اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا' تم آئے تو آیا مجھے یاد گلی میں آج چاند نکلا' . وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حبا مسکراتے کسی شادی کی تقریب میں جانے کےلئے کھڑی ہیں، خوبصورت گلابی اور سنہری کڑھائی کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے جبکہ گلے میں بھی لباس سے میچ کرتا ہار پہنا ہوا ہے جس سے وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں . . .

متعلقہ خبریں