حبابخاری کی گلابی ساڑھی میں تصویر وائرل

(قدرت روزنامہ)خوبرواداکارہ حبابخاری کی گلابی اورسنہری کڑھائی کی ساڑھی میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں، مقبول ڈرامہ’ دیوانگی’نے ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ کیا، اداکارہ کی ایک نئی تصاویر وائرل ہوئی جو مداحوں کا بھاگئی، صارفین کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کئے جارہے ہیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری کی جنہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز سے کامیابیاں سمیٹیں اور جلد انڈسڑی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے کئی سیریلز میں کام کیا، ان کے چاہنے والوں بھی حبا بخاری کی اداکاری کے معترف ہیں،اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا’ تم آئے تو آیا مجھے یاد گلی میں آج چاند نکلا’۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حبا مسکراتے کسی شادی کی تقریب میں جانے کےلئے کھڑی ہیں، خوبصورت گلابی اور سنہری کڑھائی کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے جبکہ گلے میں بھی لباس سے میچ کرتا ہار پہنا ہوا ہے جس سے وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔

Recent Posts

چند ہفتوں میں پاور سیکٹر سے اچھی خبریں ملیں گی، اویس لغاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…

8 mins ago

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

23 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

6 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

6 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

6 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

7 hours ago