کسی کے خلاف فیصلہ کرنے سے پہلے سن لینا چاہیے، عدالتوں کیلئے میرا لاکھ احترام ہے، رہنما پیپلز پارٹی کی میڈیا گفتگو
کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میں نے عدالت سے معافی مانگی ہے، بڑے احترام کے ساتھ عدالت میں اپنی بات کر رہا تھا، کسی کے خلاف فیصلہ کرنے سے پہلے سن لینا چاہیے، عدالتوں کیلئے میرا لاکھ احترام ہے، پیر کو عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مرتضی وہاب نے کہا کہ میں نے عدالت سے معافی مانگی ہے، بڑے احترام کے ساتھ عدالت میں اپنی بات کر رہا تھا، کسی کے خلاف فیصلہ کرنے سے پہلے سن لینا چاہیے، عدالتوں کیلئے میرا لاکھ احترام ہے، یہ عدالت میری اپنی عدالت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بریک کے بعد فیصلہ ہوگا دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے، عدالت کا جو فیصلہ ہوگا مجھے قبول ہے، اگر میرا اعزاز مجھے ملا تو میں کام کرتا رہوں گا۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…