کوئٹہ سمیت صوبہ کے مختلف اضلاع میں آج بھی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیٹ صوبہ کے مختلف اضلاع میں آج بھی بارش کا امکان ہے جبکہ کچھ اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،
محکمہ موسمیات کے مطابق پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، موسیٰ خیل، شیرانی، سبی اور کوہلو میں بارش متوقع ہے،
بارکھان، ڈیرہ بگٹی، کچھی، ہرنائی، لورالائی، زیارت، چمن، واشک، پنجگور، آواران اور ملحقہ علاقوں میں بھی بارش کا امکان،چند مقامات پر تیز بارش اور ژالہ باری متوقع ہے،
میں کم سے کم درجہ حرارت 6 اور قلات میں 4 ریکارڈ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور ژوب میں 9 ریکارڈ،
سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 15 اور تربت میں 19 ریکارڈ
نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 15 اور چمن میں 9 ریکارڈ،
جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 18 اور جیوانی میں 20 ریکارڈ،
