فحش فلمیں کیس: راج کندرا کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع

(قدرت روزنامہ)فحش فلمیں کیس میں گرفتار اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا۔

بھارت میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اینفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ (ای ڈی) ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس بھی کرنے جارہی ہے۔

خیال رہے کہ راج کندرا کو ممبئی پولیس کے کرائم برانچ نے غیر اخلاقی فلمیں بنانے اور انھیں ایپ کے ذریعے ریلیز کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا تھا۔

بہنوئی راج کندرا کی گرفتاری کے بعد شمیتا شیٹی کا بیان سامنے آگیا

نامور کاروباری شخصیت سے متعلق پولیس نے عدالت میں کہا تھا کہ ان کے پاس راج کندرا سے متعلق کافی ثبوت موجود ہیں، جبکہ اس نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ ان کے بینک اکاؤنٹ سے متعلق تفتیش کرنا چاہتی ہے۔

تاہم اب یہ اطلاعات ہیں کہ معاشی معاملات سے متعلق قانونی نافذ کرنے والے ادارے ای ڈی نے بھی راج کندرا کے خلاف تحقیقات کرنے اور ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Recent Posts

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کرنے…

9 mins ago

رواں ہفتے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

لاہور (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد…

28 mins ago

محرمِ و الحرام میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محرمِ و الحرام میں انٹر نیٹ کی بندش کے حوالے سے ترجمان…

31 mins ago

سولر منصوبہ، پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لیے بڑا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کے لیے 2 بڑے سولر منصوبوں کااعلان کردیا…

38 mins ago

اللہ کرے عمران خان اے پی سی میں شرکت کے بیان پر قائم رہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اےپی سی…

58 mins ago

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی کال واپس لے لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی…

2 hours ago