ن لیگی رہنماؤں کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاست پر گفتگو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ہوئی۔
رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری نے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
اسلام آباد:وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد
رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
ملاقات میں سنیٹر کامران مرتضٰی،ایم این اے عثمان بادینی،علامہ راشد محمود سومرو شریک
ملاقات میں… pic.twitter.com/uhm2KUaKpp
— Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) April 8, 2026
ملاقات میں سینیٹر کامران مرتضٰی،ایم این اے عثمان بادینی،علامہ راشد محمود سومرو شریک ہوئے، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بین الاقوامی امور پر گفتگو کی گئی۔
