قومی اسمبلی‘ حکومت کو مسلسل سبکی کا سامنا‘ اجلاس پھر کورم کی نذر

اسلا م آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں حکومت کو کورم کے باعث مسلسل سبکی کا سامنا، رواں سیشن میں ایک روز بھی ایجنڈا پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی، عوامی اہمیت سے متعلق اہم سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹسز بھی کورم کی نذر ہوگئے جبکہ وقفہ سوالات کے دوران پاکستان میں سالانہ 36 ملین ٹن خوراک ضائع ہونے انکشاف ہوا ۔

پیر کو قومی اسمبلی اجلاس ایک مرتبہ پھر کورم کی نذر ہوگیا، اپوزیشن ارکان سمیت حکومتی اتحادی بھی ایوان سے غائب رہے۔

اپوزیشن نے رواں سیشن میں مسلسل حکومت کو کورم کے ذریعے زچ کرنا شروع کردیا ، کورم ٹوٹنے کے باعث وقفہ سوالات سمیت اہم ایجنڈا کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔

ارکان کا اجلاس ملتوی کرکے پون گھنٹہ انتظار بھی بے سود رہا اور اجلاس کو بدھ تک کے لئے ملتوی کردیا ۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

4 hours ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

4 hours ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

6 hours ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

6 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

6 hours ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

6 hours ago